اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کے دار الحکومت بغداد میں فرانسیسی سفارتخانے کے باہر دھرنا دے کر اس ملک کے رسالے چارلی ہیبڈو کے ذریعے کی گئی توہین رسالت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

19 ستمبر 2020 - 13:15